بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Naat Lyrics Collection

اویس قادری نعت لیرکس Owais Qadri Naat Lyrics

الحاج محمد اویس رضا قادری صاحب کی پڑھی ہوئی نعتوں کے لیرکس کا ایک خوبصورت مجموعہ، آسانی سے پڑھیں اور سنیں۔

A collection of Naat lyrics recited by Owais Raza Qadri — read along while you listen, anytime, anywhere.

Owais Qadri Naat Lyrics
What you get

نعتیہ کلام کی دنیا

A simple, focused reading and listening experience

نعت کے لیرکس

خوبصورت اردو نعتیہ کلام پڑھیں اور اپنے پسندیدہ اشعار آسانی سے تلاش کریں۔

نعت سنیں

اپنے پسندیدہ نعت خواں کا کلام تلاش کریں اور نعتیہ کلام سے لطف اندوز ہوں۔

موبائل ایپ

Owais Qadri Naat Lyrics ایپ کے ذریعے نعتیہ کلام اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

About

اویس قادری نعت لیرکس

بلبلِ مدینہ حسان پاکستان الحاج محمد اویس رضا قادری برکاتی صاحب (خلیفہ حضور رفیق ملت سلسلہ برکاتیہ مارہرہ شریف) دنیا بھر میں ثناء خوانوں کے بے تاج بادشاہ ہیں اور بلا شبہ ثناء خوانوں میں سب سے زیادہ مقبول اور مشہور شخصیت ہیں، جو اپنی سریلی آواز اور حضور نبی اکرم ﷺ کے ساتھ اپنے پیار و احترام کے اظہار کے انوکھے انداز کے لئے مشہور ہیں۔

الحاج محمد اویس رضا قادری صاحب نے جس طرح اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت مولانا حافظ شاہ محمد احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ کے کلام کو مسلمانوں کے سینوں میں اتارا ہے اور عشقِ احمد ﷺ کی جو شمع روشن کی ہے اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ آپ نے نعت خوانی کے ذریعے کئی نوجوانوں کی زندگیاں بدل کر رکھ دی اور ان کو باعمل اور شریعتِ مطہرہ پر چلنے والا بنا دیا۔

میں بھی آپ سے محبت کرنے والا ایک ادنیٰ سا غلام ہوں اور اسی محبت کی وجہ سے ایک ایپلیکیشن بنائی ہے جس میں حضرت صاحب کی پڑھی گئی نعتوں کے لیرکس کو جمع کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ میری اس کاوش کو قبول فرمائے اور اس میں کوئی غلطی رہ گئی ہو تو معاف فرمائے (آمین)۔

Owais Qadri Naat Lyrics

اویس قادری نعت لیرکس موبائل ایپ

حضرت محمد اویس رضا قادری صاحب کی پڑھی ہوئی نعتوں کے لیرکس اپنے موبائل پر حاصل کریں۔ Android کے لیے ایپ Google Play Store سے حاصل کریں۔

GET IT ON Google Play